بھارتی کرکٹر سوریا کمار اور سرفراز خان کی مٹن پارٹی کی ویڈیو وائرل

13 hours ago 2

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
بھارتی کرکٹرز سوریا کمار یادیو اور سرفراز خان کی سادگی نے مداحوں کے دل جیت لیے، دونوں کھلاڑی دوست کے کمرے میں زمین پر بیٹھ کر مٹن کھانے سے لطف اندوز ہورہے ہیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں ممبئی کی ٹیم کی جرسی پہنے سوریا کمار یادیو اور سرفراز خان کو ایک سادہ سے کچن میں زمین پر بیٹھ کر کھانا کھاتے اور دوستوں سے گپ شپ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ Suryakumar Yadav and Sarfaraz Khan enjoying a "MUTTON PARTY" in a friend's room. 🥵🔥 Sarfaraz said, "Itna Achcha Khana Bana Hai Ki Baat Karne Ka Man Hi Nahi Kar Raha Hai, Sirf Khane Ka Man Kar Raha Hai." 😂 SEEING THE PLACE, IT LOOKS LIKE SURYA & SARFARAZ ARE TRULY… pic.twitter.com/hjj7YGFrYq — Mukku (@Cric_Mukku) November 14, 2026 سوریا کمار نے بتایا کہ یہ مٹن پارٹی مانک بھائی نے رکھی تھی، جہاں تازہ روٹیاں بھی تیار کی جارہی ہیں۔ اس موقع پر سرفراز خان نے کھانے کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ کھانا اتنا مزیدار ہے کہ بات کرنے کا دل نہیں کر رہا، صرف کھانے کو جی چاہتا ہے۔ دونوں کرکٹرز کی سادگی اور عام انداز میں کھانا کھانے کی ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے پسند کیا جارہا ہے۔  
Read Entire Article
Chatroom