بھارت میں خوشحالی کے لیے گائے بیلوں سے خود کو رندوانے کی انوکھی رسم

3 days ago 5

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
بھارت میں خوشحالی اور اچھی صحت کے حصول کے لیے دیہاتیوں کی ایک عجیب و غریب رسم نے سوشل میڈیا صارفین کو حیران کر دیا۔ بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے گاؤں دسائی میں گائے گوہری تہوار کے موقع پر درجنوں افراد زمین پر اوندھے منہ لیٹ گئے جبکہ سجی سنوری گائیں اور بیل ان کے اوپر سے گزرتے رہے۔ مقامی عقیدے کے مطابق اس رسم میں حصہ لینے سے خوشحالی، اچھی صحت اور زندگی میں برکت حاصل ہوتی ہے۔         View this post on Instagram                       تہوار کے دوران جانوروں کو رنگ برنگی آرائش سے سجایا گیا جبکہ شرکا قطاروں میں زمین پر لیٹ کر ان کے گزرنے کا انتظار کرتے رہے۔ اس منفرد رسم کی ویڈیو سوشل میڈیا پر سامنے آنے کے بعد صارفین نے حیرت کا اظہار کیا۔
Read Entire Article
Chatroom