بنوں: پولیس چوکی کے قریب موبائل وین پر دھماکا، بارودی مواد موٹرسائیکل میں نصب تھا

2 weeks ago 12

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
بنوں میں میریان گیٹ پولیس چوکی کے قریب پولیس موبائل وین پر بم دھماکہ کیا گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔  پولیس کے مطابق بارودی مواد موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا تھا، دھماکے سے پولیس موبائل وین کو جزوی نقصان پہنچا جبکہ موٹرسائیکل مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔ واقعے کے بعد پولیس نے شواہد اکٹھے کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
Read Entire Article
Chatroom