بالاکوٹ: آسمانی بجلی گرنے سے 2 کمسن بہنیں جاں بحق

1 day ago 4

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
وادی منور سیریاں کے مقام پر آسمانی بجلی گرنے سے 2 کمسن بہنیں جاں بحق ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق آسمانی بجلی گرنے سے دو گھروں کا بھی نقصان پہنچا جس کے نتیجے میں مکان کے ملبے تلے دب کر 2 خواتین سمیت 3 افراد زخمی ہوئے۔ ریسکیو 1122 کے عملے نے زخمیوں کو ملبے سے نکال کر مقامی اسپتال منتقل کر دیا۔
Read Entire Article
Chatroom