’ایک سیلفی میرے ساتھ بھی لے لو‘، ثمر جعفری کی اپنے والد کی ساتھ جذباتی ویڈیو وائرل

1 month ago 11

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
پاکستان کے نوجوان گلوکار اور اداکار ثمر جعفری کی اپنے والد کے ساتھ ایک جذباتی ویڈیو سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئی۔ ثمر جعفری کے پہلے سولو کنسرٹ کے بعد والد کے ساتھ ان کی ایک خوبصورت ملاقات کی جھلک سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی۔         View this post on Instagram                       ویڈیو میں ثمر جعفری کے والد اپنے بیٹے سے محبت بھرے انداز میں کہتے ہیں، ’ایک سیلفی میرے ساتھ بھی لے لو‘ اور پھر فوری بیٹے کو گلے لگا لیتے ہیں۔
Read Entire Article
Chatroom