اورنگی ٹاؤن الطاف نگر میں فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہوگیا

1 week ago 10

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
شہر قائد میں جمعرات کی شب اورنگی ٹاؤن کے علاقے الطاف نگر بلاک اے گلی نمبر 3 میں فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ جس کی لاش ایدھی کے رضا کاروں نے ضابطے کی کارورائی کے لیے عباسی شہید اسپتال پہنچائی۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ مقتول کی شناخت 22 سالہ حمزہ علی کے نام سے کی گئی جسے سینے پر گولی لگی تھی۔ جبکہ واقعہ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر پیش آنے کا بتایا جا رہا ہے ، پاکستان بازار پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے پیش آیا ہے جس کی وجہ کا تعین کیا جا رہا ہے ۔
Read Entire Article
Chatroom