انڈر 19 ایشیا کپ فائنل: پاکستان کا انڈیا کو جیت کے لیے 338 رنز کا ہدف

1 day ago 7

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp

ایشین کرکٹ کونسل انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں ہفتے کو پاکستان نے انڈیا کو جیت کے لیے 338 رنز کا ہدف دیا ہے۔

مسقط میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور 9 وکٹوں کے نقصان پر مقررہ 50 اوورز میں 337 رنز بنائے۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

پاکستان کے عثمان خان نے 111 گیندوں پر 107 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ ان کی اس سینچری میں 11 چوکے اور تین چھکے شامل تھے۔

دوسرے نمبر پر فرحان یوسف نے 60 گیندوں پر 63 رنز بنائے جبکہ عبدالقادر نے 54 گیندوں پر 80 رنز بنائے۔

انڈیا کے کاویا پاریش پٹیل نے چار، چیگورپاٹی وینکٹا ناگا وجیا سبھاش نے تین جبکہ ارجن راجپوت نے ایک وکٹ حاصل کی۔

پاکستان نے رواں سال کے انڈر 19 ایشیا کپ میچ کے تمام چاروں میچ جیتے ہیں اور اس سے قبل گروپ مرحلے میں انڈیا کو شکست دینے کے بعد فائنل میں داخل ہو رہا ہے۔

 اس نے جمعرات کو بنگلہ دیش کو نو وکٹوں سے بری طرح شکست دینے کے بعد فائنل کے لیے کوالیفائی کیا، جب کہ انڈیا نے بھی اسی دن افغانستان کو ہرا کر کوالیفائی کیا تھا۔ 

مسقط میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور نو وکٹوں کے نقصان پر مقررہ 50 اوورز میں 337 رنز بنائے۔
ہفتہ, نومبر 14, 2026 - 13:45
Main image: 

<p class="rteright">ایشین کرکٹ کونسل انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میچ میں انڈیا کے خلاف 14 نومبر 2026 کو کھیلے گئے میچ کے دوران پاکستان کے&nbsp;شاہ زیب خان (بائیں) اور عثمان خان (دائیں) کا ایک انداز (پاکستان کرکٹ بورڈ ایکس اکاؤنٹ)</p>

type: 
SEO Title: 
انڈر 19 ایشیا کپ فائنل: پاکستان کا انڈیا کو جیت کے لیے 338 رنز کا ہدف
Read Entire Article
Chatroom