انتخابی اصلاحات کمیٹی میں (ن) لیگ، پیپلز پارٹی، پی ٹی آئی کو2 نشستیں دی جائیں گی، طارق فضل چوہدری 

1 week ago 10

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے کہا کہ انتخابی اصلاحات کمیٹی کے لیے سینیٹ کے ارکان کا فیصلہ بھی جلد ہوگا، مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کو دو، دو جبکہ پی ٹی آئی کو بھی دو نشستیں دی جائیں گی۔ طارق فضل چوہدری نے کہا کہ اے این پی، بلوچستان عوامی پارٹی، نیشنل پارٹی اور جے یو آئی کو ایک، ایک نشست ملے گی، ناموں کا حتمی فیصلہ قائدِ ایوان و نائب وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار مشاورت کے بعد کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ نائب وزیراعظم اپوزیشن، حکومتی اتحادی جماعتوں اور متعلقہ پارلیمانی قیادت سے مشاورت کے بعد حتمی فیصلہ کریں گے۔
Read Entire Article
Chatroom