Want Your Business Featured Here?
Get instant exposure to our readers
Chat on WhatsApp
اقبال ٹاؤن پولیس کی کاروائی 12 سالہ بچے سے نازیبا حرکات کرنے والا اوباش ملزم گرفتار کرلیا گیا۔
ملزم پارس کو 12 سالہ عمر کے ساتھ نازیبا حرکات کرتے ہوئے بچے کے چاچا نے دیکھ لیا، ایس پی اقبال ٹاؤن نے کہا کہ ملزم پارس بچے کے چاچا سے بحث و تکرار کرتے ہوئے موقع سے فرار ہو گیا تھا۔
بچے کے چاچا الیاس کی مدعیت میں ملزم پارس کے خلاف مقدمہ تھانہ اقبال ٹاؤن میں درج کرلیا گیا، اقبال ٹاؤن پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے ملزم الیاس کو گرفتار کر لیا۔