اسٹرینجر تھنگز کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری

1 week ago 7

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
نیٹ فلکس کی مقبول ہارر اور سائنس فکشن سیریز ’اسٹرینجر تھنگز‘ کے مداحوں کے لیے خوشخبری آگئی۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیٹ فلکس نے ’ادر ورلڈز: دی اسٹرینجر ایڈونچر‘ کے نام سے نئی سیریز کا باضابطہ اعلان 6 نومبر کو ’اسٹرینجر تھنگز ڈے‘ کے موقع پر کیا۔         View this post on Instagram                       نئی سیریز کی کہانی 1955 میں امریکی ریاست نیواڈا کے شہر میریون میں پیش آنے والے واقعات کے گرد گھومے گی۔ اس میں دکھایا جائے گا کہ ہینری کریل کس طرح پراسرار طاقتیں حاصل کر کے خوفناک کردار ’ویکنا‘ میں تبدیل ہوتا ہے۔ نئی سیریز 2028 میں نیٹ فلکس پر پیش کی جائے گی۔
Read Entire Article
Chatroom