اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہونے والے وکلا کے لیے گاؤن پہننا لازمی قرار

2 days ago 4

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہونے والے وکلا کے لیے گاؤن پہننا لازمی قرار دے دیا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے ڈپٹی رجسٹرار نے چیف جسٹس کے حکم پر آفس آرڈر جاری کردیا۔ آفس آرڈر کے مطابق وکلا کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ 15 نومبر کے بعد تاحکم ثانی گاؤن پہن کر مقدمات کی پیروی کے لیے پیش ہوں۔
Read Entire Article
Chatroom