اسلام آباد بلدیاتی انتخابات؛ کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی آخری تاریخ میں توسیع

1 week ago 9

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
اسلام آباد لوکل گورنمنٹ انتخابات کے لیے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروانے کی آخری تاریخ میں دو دن کی توسیع کر دی گئی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق خواہش مند امیدوار اب 8 نومبر 2026ء تک اپنے کاغذاتِ نامزدگی متعلقہ ریٹرننگ افسران کے پاس جمع کروا سکتے ہیں۔ ڈسٹرکٹ ریٹرنگ آفیسر نے ہدایت کی ہے کہ تمام امیدوار مقررہ تاریخ تک اپنے کاغذاتِ نامزدگی مکمل دستاویزات کے ساتھ جمع کروائیں۔
Read Entire Article
Chatroom