اسحاق ڈار کا ایرانی وزیر خارجہ سے رابطہ، مذاکرات سے متعلق بات چیت

1 month ago 10

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلی فونک گفتگو ہوئی جس میں خطے کی صورتحال پر بات کی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق دونوں رہنماؤں نے خطے کی صورتحال اور او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل میٹنگ پر تبادلہ خیال کیا۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈارنے خطے کے مسائل کے حل کیلئے مذاکرات کی اہمیت پر زوردیا۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا۔
Read Entire Article
Chatroom