50 روپے کیلیے چھوٹے بھائی نے چھری سے وار کر کے بڑے بھائی کو قتل کر دیا

3 months ago 3

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
پبی نوشہرہ کے علاقے  اکبرپورہ میں پچاس روپے کی خاطر چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو چھری سے وار کر کے قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق دونوں بھائی نشے کے عادی تھے اور نشے کے لیے پیسے کے تنازعے پر چھوٹے بھائی نے چھری سے وار کر کے بڑے بھائی کو قتل کر دیا جس کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے میاں راشد میموریل اسپتال پبی منتقل کر دی گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بڑے بھائی کو قتل کرنے کے بعد ملزم  سمیع اللہ فرار ہو گیا جس کے خلاف والدہ کی مدعیت میں تھانہ اکبرپورہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔   پولیس واقعے کی مزید تحقیقات کر رہی ہے۔
Read Entire Article