45ویں آل پاکستان ختمِ نبوت کانفرنس 29 اکتوبر کو ہوگی

3 weeks ago 15

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
عالمی مجلس تحفظ ختمِ نبوت کے زیرِ اہتمام 45ویں سالانہ دو روزہ آل پاکستان  سالانہ ختمِ نبوت کانفرنس 29 اور 30 اکتوبر کو مرکزِ ختمِ نبوت مسلم کالونی چناب نگر میں منعقد ہوگی۔ اس عظیم الشان دینی اجتماع کی تیاریوں کا آغاز کردیا گیا جس میں ملک بھر سے جید علمائے کرام، مشائخِ عظام، مذہبی قائدین، طلبۂ مدارس اور لاکھوں عشاقِ رسول ﷺ قافلہ در قافلہ شرکت کریں گے۔ کانفرنس کے مختلف اجلاسوں کی صدارت حافظ ناصر الدین خاکوانی، مولانا خواجہ عزیز احمد، مولانا خواجہ خلیل احمد اور دیگر اکابرِ مشائخ کریں گے۔
Read Entire Article
Chatroom