190 ملین پاؤنڈ کیس: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر کل سماعت ہوگی

22 hours ago 2

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
اسلام آباد ہائیکورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر کل سماعت ہوگی۔ چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف پر مشتمل ڈویژن بینچ اپیلوں پر سماعت کرے گا۔ عدالت نے فریقین سے حتمی دلائل طلب کر رکھے ہیں جبکہ بشریٰ بی بی نے علاج کے لیے اسپتال منتقل کرنے کی متفرق درخواست بھی دائر کر رکھی ہے۔
Read Entire Article
Chatroom